My Marriage Research Resources
The Ways I used to find candidates:
They were:
- Word of Mouth
- Asking Parents
- Research forms circulated in my Uni by announcing in each class of each dept
- Asking relatives and seniors
What worked:
- Asking parents
The Criterias I had:
- Fulfills all religious obligations, and preferably also fulfills voluntary acts of worship
- Sharih Niqab and Pardah
- At least a short Islamic course from an Islamic organization
- Wants to live a simple, non-luxurious life
- Passionate for Dawah
- Affiliated with an Islamic organization
- Regularly listens to (or at least has listened to) popular Islamic Scholars and/or speakers
- Prefers not to do a Full-time job after marriage
- Is from respectable family
- Homemaking qualities
- Father is Alim, or at least family is Islamic and conservative
Things to Check for in Marriage Discussions
- Will she present herself before parents on the family meeting day
- How much she argues
- Will she jump on a phone call for Nikah discussions
- Is she outgoing or humble
- Does she continuously interrupt
- Striving for knowledge of Deen
The 2 Research Forms I sent:
Research-survey-1 Research-survey-2
Follow Up Questions I asked after reading the form responses:
-
آپ کے خیال میں شادی کے لیے مثالی عمر کیا ہے؟
-
جو مثالی عمر آپ نے شادی کے لیے منتخب کی ہے، اس سے زیادہ ہونے کے کیا نقصانات ہیں اور اس سے کم ہونے کے کیا نقصانات ہیں؟
-
ایک آئیڈیل فیملی میں [Enter the option she selected in the form response] بچے کیوں ہونے چاہئیں۔ کم کیوں نہیں زیادہ کیوں نہیں؟
-
بیوی کو اپنے شوہر کا کتنا فرماں بردار ہونا چاہیے؟
-
نکاح کو کتنا سیمپل ہونا چاہیے
-
آپکے شوہر آپکو کچھ ایسا کہنے کا کہتے ہیں جو آپکو پسند نہ ہو۔ آپنے کہا کہ میں ہر حال میں اُنہیں مناؤں گی۔ اگر وہ نہ مانیں تو?
-
شادی کی ideal age کیا ھے
-
آپ عالمہ کیوں بننا (یا نہیں بننا) چاہتیں ہیں؟
-
آپ کون کون سے اسلامک سپیکرز کو سنتی ہیں؟
-
آپ جوائنٹ فیملی سسٹم میں کیوں رہنا (یا نہیں رہنا) چاہتی ہیں؟
-
آپ coeducation کے حق میں کیوں نہیں ہیں(یاھیں) ؟
-
آپ کس طرح کا میوزک سننا پسند کرتی ہیں؟ انگلش، اردو، بولیوود، صوفی، کے پوپ؟
-
جوب کا ارادہ کیوں نہیں(یاہے) ؟
Marriage Conditions to Put Forward
Before presenting the conditions I sent these voice recordings:
https://recorder.google.com/62b49259-050a-4132-b490-eb241f0ca828
https://recorder.google.com/86bebc6c-8c8f-4587-85a0-98f29d4752c4
https://recorder.google.com/07dfacf3-8b3f-4ebd-b3c0-d87e3f5ced85
https://recorder.google.com/7bbbf025-1329-4a52-a7b5-14a3d62252f0
Both the Family and the sister should agree to these:
Rule 1
- Extremely Simple Life lived in the village with only bare necessities, and no items of convenience and comfort. Non-reliance on Big Corporations and Living a Simple Life of Self Reliance۔ Rules and Regulations and a Strict, Punctual, Disciplined Life, Mujahidda https://recorder.google.com/9baa0dcf-50ff-4ee8-b96d-9ba185d0f2a3
Rule 2
- Agreement of Unconditional Obedience
- ![[PTT-20241125-WA0066.opus]]
Rule 3
- Income will be restricted to below average even if and refraining from unnecessary luxuries to support Dawah Activities
- ![[PTT-20241125-WA0067.opus]]
Rule 4
- Long Dawah Trips and periods of being away from family. Support for Spouse's Dawah Activities
یہ بے حد اہم ہے اور سب سے ضروری چیزوں میں سے ہے۔ شاید Top 3 چیزوں میں آئے یہ۔
دعوت دین کے کام بہت hectic ہوتے ہیں۔ اس کے لیے اکثر گھر سے دور بھی رہنا پڑتا ہے۔ کچھ دن آتے ہیں جب گھر پر ہوتے ہوئے بھی گھر کی طرف توجہ کم ہو جاتی ہے۔
یہ تو انسان کی جوب میں بھی ہوتا ہے۔ کبھی کبھی جوب کے سلسلے میں انسان کو گھر سے دور رہنا پڑتا ہے۔ کبھی کبھی جوب گھر کی طرف توجہ کم کر دیتی ہے۔ دعوتِ دین کے کام بھی ایک full time job جیسے ہیں۔ کیا آپکو اس سے کوئی مسئلہ ہوگا؟
پوچھا گیا کہ کرنے لمبے عرصے کیلئے باہر رہنا پڑے گا شوہر کو؟
جواب دیا:
پہلے تو لمبے عرصے کی تعریف کر لیتے ہیں۔
3 ماہ سے کم عرصہ قلیل، اور 3 ماہ سے زیادہ عرصہ طویل قرار دے دیتے ہیں۔ 6 ماہ سے زیادہ عرصے کو "انتہائی طویل" قرار دے دیتے ہیں۔
جوب کیلئے گھر سے دور جانا ایک فرضی صورت حال ہے۔
البتہ دوسری ہنگامی صورت حال میں طویل عرصے کیلئے جانا پڑ سکتا ہے۔
مثلاً کچھ عرصہ پہلے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے کچھ لوگوں کو مستقل چند ماہ کیلئے aid کیلئے وہاں رہنا پڑا۔
اسی طرح جب جہاد فرض ہو جاتا ہے تو مردوں کو لمبا عرصہ گھر سے دور رہنا پڑتا ہے۔
ایسی صورت میں کسی والی، محافظ اور مربي کا ہونا ضروری ہے گھر پر۔
دعوتی کاموں کے سلسلے میں چھوٹے چھوٹے دورے ہوتے ہیں جو قلیل مدت میں شامل ہونگے۔
اب تیسری صورت حال رہ ہے "انتہائی طویل" مدت والی۔ اس میں گھر والوں کو ساتھ لے کر جانا ضروری ہے۔
Rule 5
- Simple Nikah within 1 Month followed by moving in with Joint Family Within 2 Months.
![[PTT-20241125-WA0061.opus]]
Rule 6
- Strictness in Shareeh rulings like full shareeh pardah, music avoidance, staying at home mostly, pardah with all extended family members etc.
Rule 7
- Daily Continuous Islamic Learning
- آپکی ایجوکیشن کا سلسلہ مسلسل چلتا رہے گا، اور یہ علم زیادہ تر دینی اور سائکولوجی اور دیگر ضروری subjects پر ہوگا۔ کیا آپکو روز اِسکو وقت دینے سے مسئلہ ہوگا؟
Rule 8
- A life focussed on home making, abiding by Traditional Gender Roles
Rule 9
- No further secular education in university/college/school. Refraining from the secular education system.
![[PTT-20241125-WA0065 1.opus]]
![[PTT-20241125-WA0064 1.opus]]
![[PTT-20241125-WA0063 1.opus]]
![[PTT-20241125-WA0062.opus]]
3.
بچوں کی ہوم اسکولنگ پر اعتراض نہ ہونا۔ ہوم اسکلنگ کے علاوہ بہت سے اسلامی تربیتی اداروں میں بھی بھیجا سکتا ہے۔ جیسے آپنے اُس دن پارک میں دیکھا ہوگا شباب البرھان کی کلاس کا سیشن۔
4.
سب سے بہترین تو یہ ہوجائے گا کہ ہونے والی بیوی کی بقیہ تعلیم آنلائن کورسز کے ذریعے اور گھر پر شوہر کے تعاون کے ساتھ مل بیٹھ کر پڑھنے سے ہوجائے۔ اس طرح کی بہت ساری معتبر international certifications موجود ہیں جنکے سامنے عام universities کی ڈگریاں ایسی ہیں جیسے ہاتھی کے سامنے چیونٹی۔
اگر اس پر بیوی کی رضامندی نہ ہو تو کسی آنلائن university میں ڈگری کو شفٹ کرایا جائے۔
اگر یہ بھی ممکن نہیں اور اس پر بھی بیوی کی رضامندی نہیں تو میں compromise کر لوں گا کیونکہ پہلے ہے کافی چیزوں میں ایگریمینٹ ہے۔
Rule 10
- A life of hardships
اُوپر کے تمام rules کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کے ان قوائد و ضوابط کے ضمن میں گزاری جانے ولی زندگی ایک بہت سخت اور مشکلات میں گھری زندگی ہوگی۔ اِسکو ایجابت و رضامندی میں لینا ایک سوچ سمجھ کے کرنے والا فیصلہ ہونا چاہئے۔
Final Note:
- Essentially portray the hardest part of it and hide the relaxing and enjoyment part, and portray yourself as a physically non attractive person
- Make Dua and Trust Allah SWT that he will give you the best without you needing to show off.
Additional Questions I asked:
- آپ کو کس طرح کا لباس زیادہ پسند ہے۔ مغربی یا مشرقی؟
- آپ کو کیا کیا پکانا نہیں آتا مشہور چیزوں میں؟
- کیا آپکو نکاح میں تاخیر کی خواہش ہے؟
- کیا آپکی زبان ہماری آبائی زبان ہے؟ (Optional)
- بہت زیادہ رشتےداروں کے گھر آنے جانے سے آپکو مسئلہ تو نہیں ہوتا؟
- آپکے سونے جاگنے کے اوقات کیا ہیں؟
- آپ کون کون سے سوشل میڈیا پلطفورمز استعمال کرتی ہیں اور دن میں کتنا وقت؟ دن کا سکرین ٹائم کتنا ہے؟
- سادے رنگ کا نقاب اور preferrably ساتھ دستانے زیب تن کرنے میں آپکو کوئی پریشانی تو نہیں ہوگی؟
- آپ کا سب سے بڑا ڈر کیا ہے؟
- https://m.youtube.com/watch?v=xRgOA3ARQGQاس ویڈیو میں کس چیز سے متفق ہیں اور کیا سے نہیں؟
- آپ کا اپنے دین میں improvement کیلئے roadmap کیا ہے؟
- آپکی تین سب سے بڑی خواہشات کیا ہیں؟
- سوال:

اگر آپ کے سامنے اس طرح کا ایک ڈائل(dial) ہو۔ جس پر 1 سے لیکر 100 تک ہندسے درج ہوں۔ 1 min ہے اور 100 max۔
یہ ایسا ڈائل ہو جسکو max کی طرف لیکے جانے پر آپکے ہونے والے شوہر کی دینی تربیت و تعلیم و اصلاح میں اضافہ ہوتا جائے پر اُسکی financial condition کمزور ہوتی جائے، تو آپ اس ڈائل کو کتنا turn کرنا afford کریں گی؟ یعنی financial condition کو کس حد تک کمزور کر لینا آپکے لیے مسئلہ نہیں ہوگا؟
-
آپ کو book reading پسند ہے؟ اگر ہاں تو کیسی books؟
-
Shauhar se larai hone pe apka rad e amal kia hoga?
-
Kia apko sada zindagi Pasand hey kese gaoon ki hoti hey?
-
Kia ap ko gaaon ki Zindagi ziada pasand hey ya shehr ki?
-
https://www.alasna.org/courses/take/wife-school/ Watch the first video and summarize it
-
Agar apko husband kaheen jane se roken to ap kia karen gi?
-
Apko ghar ke kaam karne men issue hota hey ya acha lagta hey ya medium, na acha na bura?